الف ب ت کے استاد!

الف ب ت کے استاد!

میرے الف ب ت کے استاد حضرت مولانا عثمان صاحب قبلہ, سابق مدرس دار العلوم امجدیہ ارشد العلوم, اوجھاگنج نے بچپن میں میرے بارے میں کہا تھا:

آج کا بھے ہے کہ ازہار بہت مہکت ہے
پھول تو پھول ہے, خار بہت مہکت ہے

یا رب! میرے استاد کی دعا میرے حق میں قبول فرما, میرے بہترین و نافع علم و عمل اور کردار کی خوشبو سے ایک عالم معطر ہوتا رہے اور بحیثیت انسان میرے علم و عمل اور کردار میں جہاں کہیں کمی ہو, اس سے لوگ محفوظ رہیں, آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم.

طالب دعا:
م اااا م
مرکز تربیت افتا، اوجھاگنج، بستی۔
ٹرسٹ فلاح ملت، اوجھاگنج، بستی۔
٢٢/شوال المکرم ١٤٤٤ھ

Copyright © Trust Falahe Millat 2025, All Rights Reserved.