Campaign Details

صدقہ

  • 0 Donors
Rs.0.00 Raised
DONATE NOW

تمام اہلِ خیر حضرات سے گذارش ہے کہ ٹرسٹ فلاحِ ملت کی دینی، تعلیمی اور فلاحی خدمات میں نفلی صدقہ کے ذریعے بھرپور تعاون فرمائیں۔ آپ کی صدقہ سے مستحقین کی امداد، یتیموں کی کفالت، غریب طلبہ کی تعلیمی معاونت، اور دینی اداروں کی ترقی جیسے اہم مقاصد کو پورا کیا جاتا ہے۔

آپ کا دیا ہوا ہر روپیہ امانت ہے، جو مکمل دیانتداری اور شفافیت کے ساتھ صحیح مستحق تک پہنچایا جاتا ہے۔
اللہ رب العزت آپ کے صدقہ کو قبول فرمائے اور اس کے ذریعے دین و سنیت کے کاموں میں برکت عطا فرمائے، آمین۔

اپنے صدقہ کی رقم مندرجہ ذیل اکاؤنٹ میں جمع کریں:

HDFC

NAME: TRUST FALAH E MILLAT

ACCOUNT NO: 50200071026346

IFSC CODE: HDFC0006247

BRANCH NAME: OJHAGANJ, DISTT. BASTI (U.P.)

PHONEPE, GOOGLEPAY, & PAYTM NO: 8318177138

Copyright © Trust Falahe Millat 2025, All Rights Reserved.