Campaign Details
Goal: Rs.0.00
DONATE NOW
زکات
Rs.0.00
Raised
تمام اہلِ خیر حضرات سے گزارش ہے کہ فلاحِ ملت ٹرسٹ کی دینی، تعلیمی اور فلاحی خدمات میں زکات کے ذریعے بھرپور تعاون فرمائیں۔ آپ کی زکات سے مستحقین کی امداد، یتیموں کی کفالت، غریب طلبہ کی تعلیمی معاونت، اور دینی اداروں کی ترقی جیسے اہم مقاصد کو پورا کیا جاتا ہے۔
آپ کا دیا ہوا ہر روپیہ امانت ہے، جو مکمل دیانتداری اور شفافیت کے ساتھ صحیح مستحق تک پہنچایا جاتا ہے۔
اللہ رب العزت آپ کی زکات کو قبول فرمائے اور اس کے ذریعے دین و سنیت کے کاموں میں برکت عطا فرمائے، آمین۔
اپنی زکات کی رقم مندرجہ ذیل اکاؤنٹ میں جمع کریں:
SBI
NAME: FALAH E MILLAT
ACCOUNT NO: 40077749893
IFSC CODE: SBIN0009873
BRANCH NAME: OJHAGANJ, DISTT. BASTI (U.P.)