حکومت: ہندو مسلم۔ اہل سنت و جماعت: دست و گریباں۔

بنیادی طور پر، اہل سنت و جماعت کے تین طبقے کیے جاسکتے ہیں:

توسع: اس کے نام پر افراط۔ ‌(توسیع میں حد سے تجاوز)
تصلب: اس کے نام پر تفریط۔ (تنقیص میں حد سے باہر)
توسط: اس کے نام پر اعتدال۔ (تع و تص میں حد سے عدم تجاوز)

صرف آخری طبقہ محمود ہے اور یہی حقیقت میں تصلب والے ہیں، باقی سب مذموم، فتنبه.

اااامجدی۔
٢٩/صفر المظفر ٤٥ھ

Copyright © Trust Falahe Millat 2025, All Rights Reserved.