خلافت و اجازت!

خلافت و اجازت!

شیر اہل سنت، حضرت مولانا مفتی سید آل رسول قدوسی حبیبی زید مجدہ، سجادہ نشیں خانقاہ قدوسیہ، بھدرک، اڈیشا، انڈیا کی جانب سے ٥/ربیع الاول ٤٥ھ کی شب، مندرجہ ذیل حضرات کو خلافت و اجازت سے نوازا گیا:

شیخ سید ہانی شافعی زید مجدہ، مکہ مکرمہ/ مکرمی حضرت مولانا موسی رضا زید علمہ، ساؤتھ افریقہ/ حبیب من حضرت مولانا نسیم احمد مصباحی ثقافی زید عملہ، گونڈہ/ ناچیز ازہار احمد امجدی مصباحی ازہری غفرلہ۔

ابھی تک مجھے جتنی اجازت و خلافت ملی ہیں، ان کی سند میں، اعلی حضرت مجدد دین و ملت علیہ الرحمۃ کا ذکر جمیل نہیں تھا، مگر اس اجازت سے الحمد للہ، وہ شرف بھی حاصل ہوگیا۔

اللہ تعالی سید صاحب قبلہ، ولی عہد حضرت مولانا سید عرف رسول قدوسی زید علمہ، آپ کے برادران اور تمام معاونین کو صحت و سلامتی کے ساتھ، لمبی عمر عطا فرمائے، آمین بجاہ سید المرسلینﷺ۔

طالب دعا:
اااازہری
٧/ربیع الاول ٤٥ھ

Copyright © Trust Falahe Millat 2025, All Rights Reserved.