ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ۔۔۔۔۔۔
ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ۔۔۔۔۔۔
والد ماجد فقیہ ملت علیہ الرحمۃ کے انتقال پر ملال کے وقت، میں جامعہ امجدیہ رضویہ، گھوسی میں جماعت رابعہ کا طالب علم تھا، تقریبا سولہ سال کی عمر میں اس عظیم حادثے کی وجہ سے میں ٹوٹ تو بہت گیا تھا، لیکن حقیقی معنوں میں اگر دیکھا جائے تو میری زندگی کا انقلابی آغاز اسی وقت سے ہوا، یہاں تک کہ جمعہ سے پہلے اور عصر بعد کرکٹ کھیلنا چھوڑ دیا اور ان اوقات میں بھی صرف پڑھائی کا خیال رہا و الحمد لله علی ذلك.
طالب دعا: اااازہری۔
١٧/جون ٢٠٢٣ء
