بیان اور راد المھند کا اجرا.

الحمد للہ، آج ٢٥ صفر المظفر ١٤٤٥ھ بروز منگل، پہلی بار، اسلامیہ میں نبیرہ اعلی حضرت، حضرت سبحان رضا سبحانی میاں زید مجدہ کے اسٹیج پر، پہلی بار اعلی حضرت کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کرنے کا موقع میسر آیا۔

نیز پہلی بار میری کاوش “راد المھند ” اور “التحقیقات ” (معرب) کا اجرا، حضرت سبحانی میاں زید شرفہ کے ہاتھوں عمل میں آیا۔

میں اس کے لیے حضرت سبحانی میاں زید مجدہ اور حضرت مولانا مفتی سلیم نوری زید شرفہ کا شکر گزار ہوں، اللہ تعالی حضرت کا سایہ ہم پر صحت و سلامتی کے ساتھ تا دیر قائم و دائم رکھے، آمین بجاہ سید المرسلینﷺ۔

طالب دعا:
اااامجدی

Copyright © Trust Falahe Millat 2025, All Rights Reserved.