کتاب “غیر انبیا کے ساتھ سلام کا استعمال اور اس کا حکم” کا اجرا۔

عرس نوری کے موقع پر “غیر انبیا کے ساتھ سلام کا استعمال اور اس کا حکم” کتاب کا اجرا محبوب العلماء حضرت مولانا سید امان میاں حفظہ اللہ و رعاہ کے ہاتھوں عمل میں آیا۔

یہ کتاب میرے مشورے پر شاگرد رشید مفتی محمد فرقان برکاتی احسنی امجدی زید علمہ، کی عرق ریزی کا بہترین نتیجہ ہے۔

مولی تعالی موصوف زید علمہ کو مزید دینی و ملی خدمات کی توفیق عطا فرمائے اور سیدی محبوب العلماء حفظہ اللہ و رعاہ کے فیض کو امت مسلمہ پر عام و تام فرمائے، آمین بجاہ سید المرسلینﷺ۔

طالب دعا:
ابو عاتکہ ازہار احمد امجدی مصباحی ازہری غفرلہ
خادم مرکز تربیت افتا و خانقاہ امجدیہ، اوجھا گنج، بستی۔
١٢/رجب المرجب ٤٤ھ

Copyright © Trust Falahe Millat 2025, All Rights Reserved.