پیش رفت۔

حامدا و مصلیا و مسلما
ہر مسلمان مرد و عورت پر علم دین حاصل کرنا فرض ہے.

آپ کو یہ جان کر بہت خوشی ہوگی کہ جانشین فقیہ ملت حضرت مولانا مفتی ازہار احمد امجدی ازہری مصباحی دام فضلہ کے زیر سایہ اور ٹرسٹ فلاح ملت کے زیر اہتمام مدرسہ رضویہ اہل سنت فیض النبی, مروٹیاں, کپتان گنج, ضلع بستی, یوپی کا تعلیمی نظام بہترین بنانے کی بھر پور کوشش کی جارہی ہے, بروقت حروف کی صحیح ادائیگی کے ساتھ عربی, دینیات اور اردو وغیرہ پڑھانے پر خاص زور دیا جارہا ہے, اس خاص رجحان کی وجہ سے تعلیم و تعلم کے میدان میں مدرسہ رضویہ اہل سنت فیض النبی اپنے علاقے میں ایک الگ امتیازی شان بنا چکا ہے, اللہ تعالی نے چاہا تو عنقریب اس مدرسے میں عربی, دینیات اور اردو کی تعلیم کے ساتھ ماڈرن ایجوکیشن یعنی میتھ, سائنس, ہندی اور انگریزی وغیرہ کی بہترین تعلیم و تعلم کا انتظام کیا جائے گا تاکہ مسلم سماج دین و دنیا کی تعلیم اور طاقت کے ساتھ ابھر کر سامنے آئے اور دین کی حفاظت کے ساتھ دنیوی عزت کی زندگی بھی گزار سکے اور یہی ٹرسٹ فلاح ملت کا مقصد اصلی ہے.

اس مدرسہ کو پروان چڑھانے میں حافظ و قاری محمود رضا امجدی اسماعیلی اوجھاگنج, ضلع بستی, بھی اپنی سعی جمیل کے ساتھ قربانیاں دے رہے ہیں.

اس لیے آپ اہل خیر حضرات سے مودبانہ اپیل ہے کہ اس مدرسہ کی تعمیر و ترقی میں خوب خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ اہل سنت و جماعت کا یہ ایک عظیم بنیادی قلعہ, مضبوطی کے ساتھ قائم کیا جا سکے اور اس میں دینی و عصری تعلیمی سنگم کے ساتھ دور حاضر کے اعتبار سے اچھی پڑھائی کی جاسکے.

تعاون کے لیے آپ اس اکاؤنٹ میں روپیے بھیج کر خبر کریں:

SBI
NAME: TRUST FALAH E MILLAT
ACCOUNT NO: 40077749893, IFSC CODE: SBIN0009873, BRANCH NAME: OJHAGANJ, DISTT. BASTI.

PAYTM NO: 8318177138.

من جانب: ٹرسٹ فلاح ملت, اوجھاگنج, ضلع بستی, یوپی.
رابطہ نمبر: 9936691051،9628815599

Copyright © Trust Falahe Millat 2025, All Rights Reserved.