(مسواک) مجدد دین و ملت علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:

مجدد دین و ملت علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:
“اور اصل تو یہ ہے کہ مسواک کی سنت چھوڑ کر، نصرانیوں کا برش اختیار کرنا ہی سخت جہالت و حماقت اور مرض قلب کی دلیل ہے”.

(فتاوی رضویہ، محدث بریلوی، کتاب الحظر و الاباحۃ، ج١٥ص١١٦، ط: امام احمد رضا اکیڈمی، بریلی شریف)

اااامجدی

١۷/ربیع الاول ٤٥ھ

Copyright © Trust Falahe Millat 2025, All Rights Reserved.