دینی و ماڈرن ایجوکیشن کا سنگم/ فلاح ملت انسٹی ٹیوٹ (نسواں) اوجھاگنج, بستی.

فلاح ملت انسٹی ٹیوٹ (نسواں) اوجھاگنج, بستی.

دینی و ماڈرن ایجوکیشن کا سنگم.

رمضان شریف کے بعد داخلہ کے لیے رابطہ کریں: 8318177138.

تعلیم:
(1) ابتدائی.
(2) اعدادیہ سے ثالثہ.

فلاح ملت انسٹی ٹیوٹ کے ابتدائی تعلیم کی خصوصوصیات:

(1) قرآن صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھایا جائے گا.
(2) دینیات یعنی ایمان و عقیدہ کی حفاظت اور ایمان کے تقاضے کے مطابق نماز وغیرہ کی بہترین تعلیم دی جائے گی.
(3) اردو زبان, عمدہ طریقے سے پڑھنا لکھنا سکھایا جائے گا.
(4) انگریزی, حساب, سائنس اور ہندی بھی اچھے اہتمام کے ساتھ پڑھائی جائے گی.

فلاح ملت انسٹی ٹیوٹ کے عالمیت کی خصوصیات:

(1) اس سال اعدادیہ سے انگریزی, حساب, سائنس اور ہندی بھی عمدہ طریقے سے پڑھائی جائے گی.
(2) ان شاء اللہ آئندہ یہ سلسلہ عالمیت تک جاری رہے گا.
(3) بچیاں عالمیت کے ساتھ ہائی اسکول یا انٹر میڈیٹ یعنی بارہویں بھی پاس کریں گی.
(4) ان شاء اللہ بچیوں کو سلائی وغیرہ کا ہنر بھی سکھایا جائے گا.

فلاح ملت انسٹی ٹیوٹ میں تعلیم حاصل کرنے کے فائدے:

(1) : مسلم بچیوں کی تعلیم کے ساتھ, ان کی بہترین تربیت بھی ہوگی, جس کی بنیاد پر ان شاء اللہ وہ ایمان, نماز وغیرہ کی حفاظت کریں گی اور عمدہ اخلاق و کردار والی بھی ہوں گی.

(2) : مسلم بچیاں اس انسٹی ٹیوٹ میں دینی تعلیم کے ساتھ بہترین ماڈرن ایجوکیشن یعنی انگریزی, حساب, سائنس اور ہندی تعلیمات سے بھی مزین ہوں گی.

(3) مسلم بچیاں اس انسٹی ٹیوٹ میں عالمیت کرنے کے بعد دینی تعلیم میں تخصص کرنے کے قابل ہوں گی, ساتھ ہی ڈاکٹر وغیرہ بھی بننے کی صلاحیت ان کے اندر موجود ہوگی.

(4) اس انسٹی ٹیوٹ میں پڑھنے والی بچیاں اپنے دین و دنیا, دونوں کو بہتر بنانے کے قابل ہوں گی, جس کے نتیجہ میں ان شاء اللہ قوم مسلم کو اچھے اخلاق والا اور برائیوں سے دور معاشرہ ملے گا.

اپیل: آپ تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ اس انسٹی ٹیوٹ میں اپنی بچیوں کو زیادہ سے زیادہ بھیج کر, ہمیں دین و دینا, ہر اعتبار سے ان کے مستقبل کو تابناک بنانے کا موقع فراہم کریں.

رمضان شریف کے بعد داخلہ کے لیے رابطہ کریں: 8318177138.

نوٹ: ہاسٹل کا بھی انتظام ہے.

ٹرسٹ فلاح ملت, اوجھاگنج, بستی, یو پی, پن: 272131.

Copyright © Trust Falahe Millat 2025, All Rights Reserved.