جھوٹ کا سہارا!

“جو شخص دوسروں کو جھوٹ کا سہارا لے کر، تکلیف پہنچائےگا، (اللہ تعالی کی مشیت سے) عنقریب ایسا شخص آئےگا، جو اسے حقائق سے دو چار کرکے, اذیت میں ڈالے گا”۔ (نجیب محفوظ)

بالکل حق بات ہے، جس پر تجربات شاہد ہیں، اللہ تعالی اہل سنت و جماعت بالخصوص علماے کرام و مفتیان عظام کو جھوٹ اور جھوٹوں کے شر سے محفوظ رکھے، آمین بجاہ سید المرسلینﷺ۔

اااامجدی١٥/ربیع الاول ٤٥ھ مطابق ۱/اکتوبر ٢٠٢٣ء

Copyright © Trust Falahe Millat 2025, All Rights Reserved.