تین دن علم سے محرومی کی آفت!
امام فتح موصلی فرماتے ہیں:
“دل کو تین دن، علم و حکمت سے روک دیا جائے؛ تو وہ مرجاتا ہے”. (رد المحتار)
صرف تین دن علم و حکمت سے محرومی کی یہ حالت! اب آپ، مسلم سماج کی اکثریت کا جائزہ لے کر خود فیصلہ کر سکتے ہیں۔
(اااازہری)
٢٢/جون ٢٠٢٣ء