تعلیم قرآن سینٹر, شہر بستی, یو پی.

ایک دو سال پہلے ایک بار شروع ہوکر بچوں کی تعلیم و تربیت کا یہ اہم کام رک گیا تھا, مگر الحمد لله اب اس ہفتہ پھر سے شروع ہونے جارہا ہے, دعا کریں کہ یہ بنیادی و اہم کام دوبارہ نہ رکے, شکریہ.

منیج مینٹ: ٹرسٹ فلاح ملت, اوجھاگنج, بستی, یو پی.

Copyright © Trust Falahe Millat 2025, All Rights Reserved.